☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات مفصل میں سجدہ کیا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← جو حضرات مفصل میں سجدہ کیا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 4284 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَسْجُدُ فِي" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ کو سورة الانشقاق میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4308، ترقيم محمد عوامة 4284)