☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 23
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 4171 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ عُمَرَ سَبْعِينَ صَلَاةً فَلَمْ يَجْهَرْ فِيهَا بِـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سورة الفاتحة آية 1"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے ستر نمازیں پڑھی ہیں وہ بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ کو اونچی آواز سے نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4193، ترقيم محمد عوامة 4171)
حدیث نمبر: 4172 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا ، وَعَمَّارًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَاذَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، أَنَّ عَلِيًّا وَعَمَّارًا كَانَا " لَا يَجْهَرَانِ بِـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سورة الفاتحة آية 1
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عمار بِسْمِ اللّٰہ کو اونچی آواز سے نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4194، ترقيم محمد عوامة 4172)
حدیث نمبر: 4173 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ " فَافْتَتَحَ الصَّلَاةَ بِـ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سورة الفاتحة آية 2"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن زیاد فرماتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز نے ہمیں نماز پڑھائی، انہوں نے نماز کو { الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ } سے شروع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4195، ترقيم محمد عوامة 4173)