☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 22
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 3281 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَدُوسٍ رَجُلٍ مِنَ الْحَيِّ , أَنَّ الرَّبِيعَ، قَالَ:" نَوِّرْ نَوِّرْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرمایا کرتے تھے کہ فجر کی نماز کے لئے روشنی ہونے دو، روشنی ہونے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3295، ترقيم محمد عوامة 3281)
حدیث نمبر: 3282 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الرُّكَيْنِ الضَّبِّيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ تَمِيمَ بْنَ حَذْلَمٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " نَوِّرْ نَوِّرْ بِالصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن حذلم جو کہ ایک صحابی ہیں فرمایا کرتے تھے کہ فجر کی نماز کے لئے روشنی ہونے دو، روشنی ہونے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3296، ترقيم محمد عوامة 3282)