حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الشِّقِّ شَيْءٌ , قَالَ: وَالشِّقُّ مَالٌ لَمْ يَبْلُغْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ: شنق کچھ نہیں ہے (زکوٰۃ نہیں ہے) اور شنق وہ مال کہلاتا ہے جو دو سو درھم سے کم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10121، ترقيم محمد عوامة 9952)