حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَكُونُ فِي الدَّرَاهِمِ زَكَاةٌ حَتَّى تَبْلُغَ خَمْسَ أَوَاقٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دراہم میں زکوٰۃ نہیں ہے یہاں تک کہ وہ پانچ اوقیہ (دو سو) ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10115، ترقيم محمد عوامة 9946)