حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ: أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ إِذَا أَمْذَى كَيْفَ يَصْنَعُ؟ فَقَالَ: " كُلُّ فَحْلٍ يُمْذِي فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَلْيَغْسِلْ ذَكَرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سماک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری سے پوچھا کہ اگر کسی آدمی کی مذی نکل آئے تو وہ کیا کرے؟ فرمایا ہر بالغ مرد کی مذی نکلتی ہے، وہ اپنی شرم گاہ کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 986، ترقيم محمد عوامة 986)