حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْتَبْرَقَ قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا عَنِ الْمَذْيِ فَقَالَ: " يُتَوَضَّأُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت استبرق کہتے ہیں کہ میں نے سالم سے مذی کے بارے میں سوال کیا تو فرمایا اس میں وضو کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 984، ترقيم محمد عوامة 984)