حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إذَا جَاءَ الشِّتَاءُ يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ طَالَ اللَّيْلُ لِصَلَاتِكُمْ وَقَصُرَ النَّهَارُ لِصِيَامِكُمْ فَاغْتَنِمُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب سردی کا موسم آتا تو حضرت عبید بن عمیر فرمایا کرتے تھے کہ اے قرآن والو! نماز کے لئے تمہاری رات لمبی ہوگئی ہے اور روزے کے لئے دن چھوٹا ہوگیا ہے۔ اسے غنیمت جانو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10003]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10003، ترقيم محمد عوامة 9836)