حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: إذَا ذُكِرَ عِنْدَهُ سِتَّةُ أَيَّامٍ الَّتِي يَصُومُهَا بَعْضُ النَّاسِ بَعْدَ رَمَضَانَ تَطَوُّعًا كَانَ يَقُولُ:" لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ بِهَذَا الشَّهْرِ لِلسَّنَةِ كُلِّهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ جب حضرت حسن کے سامنے رمضان کے بعد چھ نفلی روزے رکھنے کا ذکر کیا جاتا تو فرماتے کہ اللہ تعالیٰ اس مہینے کے روزوں پر پورے سال کے روزوں کا ثواب دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9984، ترقيم محمد عوامة 9817)