ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: ذَكَرُوا عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ الْبِلَّةَ وَالْمَذْيَ وَبَعْضَ مَا يَجِدُ الرَّجُلُ فَقَالَ:" إِنَّكُمْ لَتَذْكُرُونَ شَيْئًا مَا أَجِدُهُ وَلَوْ وَجَدْتُهُ لَاغْتَسَلْتُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے تری، مذی اور آدمی کی محسوس ہونے والی کچھ چیزوں کا ذکر کیا گیا تو فرمانے لگے اگر میں ان میں سے کسی چیز کو پاؤں تو غسل کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 981، ترقيم محمد عوامة 981)