سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ ، عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ ، قَالَ: رَأَيْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ " تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ"، فَقُلْتُ لَهُ: أَتُخَلِّلُ لِحْيَتَكَ؟، فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَهُ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسان بن بلال کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو وضو میں داڑھی کا خلال کرتے دیکھا تو اس کی وجہ پوچھی۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی یونہی کرتے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 98]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 98، ترقيم محمد عوامة 98)