عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، قَالَ:" كُنَّا عِنْدَ عُمَرَ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ، فقَالَ لِلْقَوْمِ: اطْعَمُوا فَكُلُّهُمْ يَقُولُ: إنِّي صَائِمٌ، فَعَزَمَ عَلَيْهِمْ أَنْ يُفْطِرُوا فَأَفْطَرُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خرشہ بن حر فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر کے پاس تھے کہ ان کے پاس کھانالایا گیا۔ انہوں نے لوگوں کو کھانا کھانے کو کہا تو سب لوگوں نے کہا کہ ہمارا روزہ ہے۔ حضرت عمر نے انہیں اصرار کیا کہ وہ روزہ توڑ دیں چناچہ سب لوگوں نے روزہ توڑد یا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9963، ترقيم محمد عوامة 9796)