حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي امْرَأَةٍ نَذَرَتْ أَنْ تَعْتَكِفَ خَمْسِينَ يَوْمًا فَاعْتَكَفَتْ أَرْبَعِينَ، ثُمَّ جَاءَ زَوْجُهَا فَأَرْسَلَ إلَيْهَا فَأَتَتْهُ، فقَالَ:" تُتِمُّ مَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے نذر مانی کہ وہ پچاس دن تک اعتکاف کرے گی، ابھی چالیس دن گذرے تھے کہ اس کے خاوند نے اس سے ہمبستری کی تو وہ باقی دن پورے کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9947، ترقيم محمد عوامة 9780)