ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَعَائِشَةَ ، عَلِيٌّ ، وَابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , وَعَائِشَةَ ، قَالَا: " لَا اعْتِكَافَ إلَّا بِصَوْمٍ" وَقَالَ عَلِيٌّ ، وَابْنُ مَسْعُودٍ : " ليس عليه صوم إلا أَنْ يَفْرِضَهُ هُوَ عَلَى نَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ بغیر روزے کے اعتکاف نہیں ہوتا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اس پر روزہ اس وقت تک فرض نہیں جب تک وہ خود اپنے اوپر فرض نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9877، ترقيم محمد عوامة 9713)