حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي نُعْمٍ " يُوَاصِلُ خَمْسَةَ عَشَرَ يَوْمًا حَتَّى تَعَوَّدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی نعم نے پندرہ دن تک وصال کا روزہ رکھا۔ پھر ہم نے انہیں اس سے روک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9854، ترقيم محمد عوامة 9691)