عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَوْ أَدْرَكَنِي النِّدَاءُ وَأَنَا بَيْنَ رِجْلَيْهَا لَصُمْتُ أَوْ قَالَ: مَا أَفْطَرْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مؤذن اذان دے اور میں اپنی بیوی کے ساتھ جماع میں مشغول ہوں تو میں غسل کرکے روزہ رکھ لوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9840، ترقيم محمد عوامة 9677)