أَبُو ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ : " لَوْ أَصْبَحْتُ جُنُبًا مِنَ امْرَأَتِي لَصُمْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ اگر میں اپنی بیوی سے جماع کرنے کی وجہ سے جنبی ہوجاؤں اور اسی حال میں صبح کروں تو میں روزہ رکھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9831، ترقيم محمد عوامة 9669)