☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9665
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9665
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ الْوَادِعِيِّ، قَالَ:" تَدَارَا رَجُلَانِ فِي الْمَسْجِدِ فِي رَجُلٍ يُصْبِحُ وَهُوَ جُنُبٌ فَانْطَلَقَا إلَى عَبْدِ اللَّهِ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُمَا فَسَأَلَهُ أَحَدُهُمَا، فقَالَ: أَيَصُومُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَإِنْ كَانَ مِنَ النِّسَاءِ؟ قَالَ: وَإِنْ كَانَ مِنَ النِّسَاءِ، قَالَ: وَإِنْ نَامَ مُتَعَمِّدًا؟ قَالَ: وَإِنْ نَامَ مُتَعَمِّدًا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عطیہ وادعی کہتے ہیں کہ مسجد میں دو آدمیوں کا اس شخص کے بارے میں اختلاف ہوا جو حالت جنابت میں صبح کرے۔ وہ دونوں حضرت عبد اللہ کے پاس گئے، میں بھی ان کے ساتھ گیا۔ ان میں سے ایک نے سوال کیا کہ کیا وہ روزہ رکھے گا؟ حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ ہاں۔ اس نے سوال کیا کہ اگر کسی عورت کے ساتھ یہ صورت پیش آئے؟ انہوں نے فرمایا کہ خواہ کسی عورت کے ساتھ یہ صورت پیش آئے۔ اس نے کہا کہ وہ جان بوجھ کر ایساکرے؟ انہوں نے فرمایا ہاں، خواہ وہ جان بوجھ کر ایسا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9827، ترقيم محمد عوامة 9665)
← Previous Hadith (9664) Back to Bab Next Hadith → (9666)