☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9607
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9607
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ قَنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّهْمِيِّ، قَالَ:" سَأَلَتْ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فقَالَ: كَانَ عُمَرُ وَحُذَيْفَةُ وَنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَشُكُّونَ فِيهَا إنَّهَا لَيْلَةُ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ"، قَالَ زِرٌّ: فَوَاصِلْهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قنان بن عبد اللہ نہمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زر سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور بہت سے صحابہ کرام کو اس بارے میں کوئی شک نہیں تھا کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔ جب رمضان کے تین دن باقی رہ جائںّ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9767، ترقيم محمد عوامة 9607)
← Previous Hadith (9606) Back to Bab Next Hadith → (9608)