يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَاصِمٍ ، أَبِي عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ: " قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلَانِ وَافِدَانِ أَعْرَابِيَّانِ، فقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمُسْلِمَانِ أَنْتُمَا؟ قَالَا: نَعَمْ , فقَالَ لَهُمَا: أَهْلَلْتُمَا؟، قَالَا: نَعَمْ , فَأَمَرَ النَّاسَ فَأَفْطَرُوا أَوْ صَامُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ دو دیہاتی اکھٹے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ کیا تم دونوں مسلمان ہو؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ کیا تم نے چاند دیکھا ہے؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو روزہ رکھنے یا عید منانے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9720، ترقيم محمد عوامة 9561)