عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عُتْبَةُ بْنُ فَرْقَدٍ غَائِبًا بِالسَّوَادِ فَأَبْصَرُوا الْهِلَالَ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ فَأَفْطَرُوا فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ فَكَتَبَ إلَيْهِ أَنَّ الْهِلَالَ إذَا رُئِيَ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ فَإِنَّهُ لِلْيَوْمِ الْمَاضِي فَأَفْطِرُوا فَإِذَا رُئِيَ هِلَالٌ مِنْ آخِرِ النَّهَارِ فَإِنَّهُ لِلْيَوْمِ الْجَارِي فَأَتِمُّوا الصِّيَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عتبہ بن فرقد دیہاتوں میں روپوش تھے۔ لوگوں نے دن کے آخری حصہ میں چاند دیکھا اور روزہ افطار کرلیا۔ یہ بات حضرت عمر کو پہنچی تو آپ نے خط لکھا جس میں فرمایا کہ چانداگردن کے شروع میں دیکھا جائے تو گذشتہ دن کا چاند ہے اس پر تم افطارکر لو اور اگر چاند دن کے آخری حصہ میں نظر آئے تو یہ آنے والے دن کا چاند ہے اس پر روزے کو پورا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9709، ترقيم محمد عوامة 9550)