أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْهِلَالَ هِلَالَ الْفِطْرِ قَرِيبًا مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ فَأَفْطَرَ نَاسٌ فَأَتَيْنَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ فَذَكَرْنَا لَهُ رُؤْيَةَ الْهِلَالِ وَإِفْطَارَ مَنْ أَفْطَرَ، قَالَ: وَأَمَّا أَنَا فَمُتِمٌّ يَوْمِي هَذَا إلَى اللَّيْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے عید کا چاند ظہر کے وقت دیکھ لیا۔ اس پر کچھ لوگوں نے روزہ افطار کرلیا۔ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے ساری بات کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تو اس روزے کو رات تک پورا کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9701، ترقيم محمد عوامة 9542)