لِسَعْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ سَالِمٍ الْأَوْسِيِّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِسَعْدٍ : يَا أَبَا إِسْحَاقَ , أَتُبَاشِرُ وَأَنْتَ صَائِمٌ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَآخُذُ بِجَهَازِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم اوسی کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سعد سے سوال کیا کہ اے ابو اسحاق! کیا آپ روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے معانقہ کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں اور میں اس کی حیاء کی جگہ کو بھی ہاتھ لگاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9681، ترقيم محمد عوامة 9522)