☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 949
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 949
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ شُرَيْحٌ: " يُوجِبُ أَرْبَعَةَ آلَافٍ وَلَا يُوجِبُ إِنَاءً مِنْ مَاءٍ؟" , يَعْنِي: الَّذِي يُخَالِطُ ثُمَّ لَا يُنْزِلُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ یہ چیز چار ہزار لازم کرتی ہے اور پانی کا برتن لازم نہیں کرتی۔ یعنی بیوی سے ایسا اختلاط جس میں انزال نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 949، ترقيم محمد عوامة 949)
← Previous Hadith (948) Back to Bab Next Hadith → (950)