حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " يُوجِبُ الْقَتْلَ وَالرَّجْمَ وَلَا يُوجِبُ إِنَاءً مِنْ مَاءٍ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ شرم گاہوں کے ملنے سے قتل اور رجم لازم ہوتے ہیں تو کیا پانی کا برتن لازم نہیں ہوں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 947، ترقيم محمد عوامة 947)