حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ عُمَارَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَكَنٍ الأَسَدِيِّ , أَنَّ الْأَشْعَثَ دَخَلَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ وَهُوَ يَطْعَمُ، قَالَ: ادْنُ فَكُلْ , فقَالَ: إنِّي صَائِمٌ , فقَالَ: إنَّمَا كَانَ هَذَا قَبْلَ أَنْ يُنَزَّلَ رَمَضَانُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن سکن فرماتے ہیں کہ حضرت اشعث عاشوراء کے دن حضر ت عبد اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضرت عبد اللہ کھانا کھار ہے تھے۔ آپ نے حضرت اشعث کو کھانے کی دعو ت دی، انہوں نے کہا میرا روزہ ہے۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ یہ روزہ تو رمضان کے روزے فرض ہونے سے پہلے ہوا کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9621، ترقيم محمد عوامة 9462)