حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ آمَرَ بِصِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ مِنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، وَأَبِي مُوسَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب یا حضرت ابو موسیٰ میں سے کسی کو عاشوراء کے روزے کا حکم دیتے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9611، ترقيم محمد عوامة 9452)