عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَا أُوتِيَ بِرَجُلٍ فَعَلَهُ، يَعْنِي: جَامَعَ ثُمَّ لَمْ يُنْزِلْ، وَلَمْ يَغْتَسِلْ إِلَّا نَهَكْتُهُ عُقُوبَةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میرے پاس اگر کوئی ایسا آدمی لایا گیا جس نے یوں کیا (یعنی جماع کیا اور اسے انزال نہ ہوا لیکن اس نے غسل بھی نہ کیا) تو میں سزا دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 945، ترقيم محمد عوامة 945)