حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ أَلَيْسَ كَذَا يُقَالَ:" فِي الَّذِي يُصِيبُ أَهْلَهُ فِي رَمَضَانَ لِيُتِمَّ ذَلِكَ الْيَوْمَ وَيَقْضِيهِ، قَالَ: نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن دینار سے کہا کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ اگر کسی شخص نے رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کرلیا تو وہ اس دن کو بھی پورا کرے اور اس کی قضا بھی کرے، کیا یہ صحیح بات ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9600، ترقيم محمد عوامة 9441)