حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " يُكْرَهُ لِلْحَاجِمِ وَالْمَحْجُومِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ روزہ میں پچھنے لگانا اور لگوانا مکروہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9556، ترقيم محمد عوامة 9398)