حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ تَمْضُغَ الْمَرْأَةُ لِصَبِيِّهَا وَهِيَ صَائِمَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ روزہ دار خاتون اپنے بچے کے لئے کوئی چیز چبائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9544، ترقيم محمد عوامة 9386)