ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُهُ مُفْطِرًا يَوْمَ جُمُعَةٍ قَطُّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو جمعہ کے دن کبھی بغیر روزہ کے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9508]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9508، ترقيم محمد عوامة 9351)