حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ يَصُومُ الْعَشْرَ، عَشْرَ ذِي الْحِجَّةِ كُلِّهِ، فَإِذَا مَضَى الْعَشْرُ وَمَضَتْ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ، أَفْطَرَ تِسْعَةَ أَيَّامٍ مثل مَا صَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد عشرۂ ذوالحجہ کے سارے روزے رکھا کرتے تھے اور جب ایام تشریق گذر جاتے تو آپ مزید نو روزے رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9468، ترقيم محمد عوامة 9312)