حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، قَالَا: " إذَا ذَرَعَ الصَّائِمَ الْقَيْءُ لَمْ يُفْطِرْ، وَإِذَا تَقَيَّأَ أَفْطَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر روزہ دار کو قے خود بخود آگئی تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا اور اگر اس نے جان بوجھ کر قے کی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9437، ترقيم محمد عوامة 9281)