☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9272
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9272
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَتْ عَائِشَةُ لَا تَرَى بَأْسًا فِي مَضْغِ الْعِلْكِ لِلصَّائِمِ إلَّا الْقَارَ وَكَانَتْ تُرَخِّصُ فِي الْقَارِ وَحْدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روزے کی حالت میں گوند چبانے کو ناجائز قرار دیتی تھی البتہ قار (تارکول جیسی کوئی چبانے کی چیز) کے بارے میں وہ اجازت دیتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9428، ترقيم محمد عوامة 9272)
← Previous Hadith (9271) Back to Bab Next Hadith → (9273)