عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بَعْدَ مَا صَلَّى إِذْ جَعَلَ يَدْلُكُ ثَوْبَهُ فَقَالَ:" إِنِّي طَلَبْتُ هَذَا الْبَارِحَةَ فَلَمْ أَجِدْهُ" قَالَ مُجَاهِدٌ: مَا أَرَاهُ إِلَّا مَنِيًّا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھے۔ انہوں نے نماز پڑھنے کے بعد کپڑے کو رگڑنا شروع کردیا۔ پھر فرمایا کہ رات میں نے اسے تلاش کیا تھا لیکن یہ مجھے نہ ملی تھی۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں وہ منی ہی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 926، ترقيم محمد عوامة 926)