حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: اخْتَلَفْنَا فِي الْفَجْرِ فَأَتَيْنَا إبْرَاهِيمَ، فقَالَ: الْفَجْرُ فَجْرَانِ فَأَمَّا أَحَدُهُمَا: فَالْفَجْرُ السَّاطِعُ فَلَا يُحِلُّ الصَّلَاةَ وَلَا يُحَرِّمُ الطَّعَامَ، وَأَمَّا الْفَجْرُ الْمُعْتَرِضُ الْأَحْمَرُ فَإِنَّهُ يُحِلُّ الصَّلَاةَ وَيُحَرِّمُ الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن ثابت فرماتے ہیں کہ ہمارا فجر کے بارے میں اختلاف ہوگیا۔ ہم حضرت ابراہیم کے پاس آئے تو انہوں نے کہا کہ فجر کی دو قسمیں ہیں۔ ایک فجرِ ساطع یعنی لمبائی میں پھیلنے والی فجر ہے یہ فجر کی نماز کو حلال اور کھانے کو حرام نہیں کرتی۔ اور ایک سرخ چوڑائی میں پھیلنے والی فجر ہے یہ نماز کو حلال اور کھانے پینے کو حرام کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9324، ترقيم محمد عوامة 9169)