حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ فِي الْجَنَابَةِ قَالَ:" إِنْ رَأَيْتَهُ فَاغْسِلْهُ وَإِنْ لَمْ تَرَهُ فَدَعْهُ وَلَا تَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ فَإِنَّ النَّضْحَ لَا يَزِيدُهُ إِلَّا قَذَرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے کپڑوں میں جنابت کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ اگر اس کا نشان دیکھو تو اسے دھو لو اور اگر نہ دیکھو تو چھوڑ دو اور اس پر پانی نہ چھڑکو کیونکہ اس سے ناپاکی اور بڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 916، ترقيم محمد عوامة 916)