حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنِ الرَّجُلِ يَتَسَحَّرُ وَهُوَ يَرَى أَنَّ عَلَيْهِ لَيْلًا، قَالَ:" يُتِمُّ صَوْمَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے صبح ہونے کے بعد رات کے گمان میں سحری کھائی تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ روزہ پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9288، ترقيم محمد عوامة 9133)