حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إذَا كَانَ رَجُلٌ يُدِيمُ الصَّوْمَ فَلَا بَأْسَ أَنْ يَصِلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو شخص ہمیشہ روزہ رکھتا ہو اس کے لئے کوئی حرج نہیں کہ وہ شعبان اور رمضان کو ملائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9285، ترقيم محمد عوامة 9130)