حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ الْقَوَارِيرِيُّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ سَالِمٍ قَالَ: سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنِّي احْتَلَمْتُ فِي ثَوْبِي قَالَ:" اغْسِلْهُ" قَالَ: خَفِيَ عَلِيٍّ، قَالَ:" انْضَحْهُ بِالْمَاءِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ مجھے کپڑوں میں احتلام ہوگیا ہے۔ فرمایا اسے دھو لو، اس نے کہا اس کی جگہ گم ہوگئی ہے۔ فرمایا اس پر پانی چھڑک لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 912، ترقيم محمد عوامة 912)