حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسَّفَرِ فِي رَمَضَانَ وَيُفْطِرُ إنْ شَاءَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رمضان میں سفر کا آغاز کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور وہ چاہے تو روزہ چھوڑ بھی سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9252، ترقيم محمد عوامة 9097)