☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9067
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9067
حدیث نمبر: 9067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَمَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَاصِمٍ ، أَنَسٌ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَمَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ:" سُئِلَ أَنَسٌ عَنِ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ، فقَالَ:" مَنْ أَفْطَرَ فَرُخْصَةٌ وَمَنْ صَامَ فَالصَّوْمُ أَفْضَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے دورانِ سفرروزہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو روزہ نہ رکھے اس کے لئے رخصت ہے اور اگر کوئی روزہ رکھے تو یہ افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9220، ترقيم محمد عوامة 9067)
پچھلی حدیث → (9066) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9068)