حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُضَرِّسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: إنِّي أُقِيمُ بِالرَّيِّ، قَالَ:" صَلِّ رَكْعَتَيْنِ قُلْتُ فَالصَّوْمُ، قَالَ:" لَا تَصُمْ , أَفْطِرْ وَإِنْ أَقَمْتَ عَشْرَ سِنِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مضرس بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے کہا میں ریّ میں رہتا ہوں، انہوں نے فرمایا کہ دو رکعتیں پڑھو۔ میں نے کہا روزے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ روزہ بھی نہ رکھو خواہ تم دس سال تک قیام کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9218، ترقيم محمد عوامة 9065)