عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زُبَيْدِ بْنِ الصَّلْتِ" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ غَسَلَ مَا رَأَى وَنَضَحَ مَا لَمْ يَرَ وَأَعَادَ بَعْدَ مَا أَضْحَى مُتَمَكِّنًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن الصلت فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب کو اگر ناپاکی نظر آتی تو دھو لیتے اور اگر نظر نہ آتی تو اس پر پانی چھڑک لیتے۔ پھر جب انہیں دھونے پر مکمل قدرت ہوجاتی تو دھو لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 906، ترقيم محمد عوامة 906)