ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ، فقَالَ:" عُسْرٌ وَيُسْرٌ خُذْ بِيُسْرِ اللَّهِ عَلَيْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جمرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سفر میں روزہ کے بارے میں سوال کیا کہ ایک مشکل چیز ہوتی ہے اور ایک آسان۔ اگر اللہ تمہیں کسی معاملے میں آسانی دیں تو اسے قبول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9209، ترقيم محمد عوامة 9056)