حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيَمِيِّ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يَكُونُ بَيْنَ سَحُورِ الرَّجُلِ وَبَيْنَ إقَامَةِ الْمُؤَذِّنِ قَدْرُ مَا يَقْرَأُ سُورَةَ يُوسُفَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ آدمی کی سحری اور مؤذن کی اقامت کے درمیان اتنا فاصلہ ہونا چاہئے جتنی دیر میں سورة یوسف کی تلاوت کی جاسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9182، ترقيم محمد عوامة 9029)