حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ، عَنْ أَبِي عَقِيلٍ، قَالَ: " تَسَحَّرْتُ مَعَ عَلِيٍّ، ثُمَّ أَمَرَ الْمُؤَذِّنَ أَنْ يُقِيمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عقیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ سحری کھائی، سحری کھانے کے بعد انہوں نے اپنے مؤذن کو اذان کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9176، ترقيم محمد عوامة 9023)