وَكِيعٌ ، هِشَامٍ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ ، زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قُمْنَا إلَى الصَّلَاةِ"، قُلْنَا: كَمْ كَانَ بَيْنَهُمَا، قَالَ:" قِرَاءَةُ خَمْسِينَ آيَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سحری کھائی پھر ہم نماز کے لئے اٹھے۔ ان سے پوچھا گیا سحری اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ تقریباً پچاس آیات پڑھنے کے برابر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9174، ترقيم محمد عوامة 9021)