حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ:" كَانَتْ تُرْجَى بَرَكَةُ السُّحُورِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ سحری کی برکت کی امید کی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9163، ترقيم محمد عوامة 9011)